نامکمل موٹروے کا افتتاح - خالد مسعود خان

میرے ایک دوست کو میرے سڑکوں پر لکھے جانے والے کالمز پر بڑا اعتراض ہے۔ ایک بار نہیں، کئی بار وہ میرے ان کالموں پر مجھ سے شکایت کر چکا ہے۔ آخر تنگ آ کر میں نے اس سے یہ پوچھا کہ کیا سڑکیں صرف میرا ذاتی مسئلہ ہے؟ کیا نظام کی خرابیوں سے صرف میں متاثر ہوتا ہوں؟ کیا موٹروے میرے والد مرحوم میرے لئے ترکے...