وزیر اعظم آتے ہیں، ہمیں تڑپاتے ہیں – محمد اقبال دیوان

وزیر اعظم معین قریشی کی پاکستان آمد کا احوال براہ راست کراچی ایئرپورٹ سے بہت دن ہونے کو آئے۔ ایتھوپین ایئرلائنز کی نے کراچی سے اپنی پرواز شروع کی۔ اس شام اسی سلسلے کی تقریب تھی۔ میزبان سے ملاقات ہوئی۔ بی بی کا نام شاید نشان تھا۔ ایک کاؤنٹر پر انگیٹھی میں کوئلے دہکا کر ایتھوپیا کی خاص کافی پیالی بھر...