"زنا بالجبر اور فکر فراہی" - محمد حسن الیاس

اسلام کے ماننے والے یقیناً اس اضطراب میں مبتلا ہوں گے کہ جس دین کو وہ مانتے ہیں، ان کا جس پر ایمان ہے، کیا وہ دین واقعی میں ایسے درندوں کو جو ریپ جیسا ظالمانہ عمل کرتے ہیں ،صرف سو کوڑوں کی سزا تجویز کرتا ہے۔ مسلمان یہ بھی سوچتے ہوں گے کہ وہ خدا جو دلوں کے راز جان لیتا ہے، کیا یہ نہیں جانتا کہ ریپ...