عین موسم حج میں حجازِ مقدس کی بندرگاہ جدہ میں موسیقی کا عالمی میلہ منعقد کیا جائے گا۔ مہتاب عزیز

عین موسم حج میں حجازِ مقدس کی بندرگاہ اور دنیا بھر سے آنے والے عازمین حج کی ابتدائی منزل جدہ میں موسیقی کا عالمی میلہ منعقد کیا جائے گا ۔ جدہ World Fest کے نام سے منعقد ہونے والے پرگروم کا باقاعدہ اعلان سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے حکام نے پریس کانفرنس میں کیا۔ 18 جولائی کو ہونے والے میوزیکل کنسرٹ...