موجودہ تباہی کی وجہ عالمگیریت ہے - پروفیسر جمیل چودھری

متعدی امراض صدیوں پہلے بھی پھوٹتے تھے اس سے انسانوں اور جانوروں کا نقصان بھی ہو تا تھا۔لیکن ایسے امراض ایک حاص علاقے اور ملک تک محدود رہتے تھے ۔حضرت عمر کے زمانے میں طاعون بارے پڑھا جاتا ہے۔لیکن یہ وباء صرف شام کے علاقے تک محدود تھی ۔ یورپ میں بھی طاعون نے بڑی تباہی کی تھی۔لیکن پورے کرہ ارض تک نہیں...