موت کے بعد عدالت کا انصاف - محمد عمیر

مظہر حسین کا تعلق اسلام آباد کے نوا\0حی علاقے سہالہ سے تھا۔ 1997ء میں اسماعیل نامی شخص کے قتل کا الزام مظہر حسین پر لگا۔ پولیس نے اسے گرفتار کر لیا، مظہر حسین الزامات کی تردید کرتا رہا تاہم پولیس نے اسے مجرم قرار دیتے ہوئے علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کردیا۔ پولیس کی ضمنیوں اور تفتیشی پولیس افسر کے...