اخلاق کا انجام - شہلا اسلام

جسم میں شدید درد اور بخار نے مجھے مجبور کیا کہ ڈاکٹر کے چلی ہی جاؤں بھائی کو گاڑی میں ہی چھوڑ کر امی کے ساتھ کلنک کے اندر گئی تو ڈاکٹر ندارد ... ایک اور کمرے میں جھانکا تو نرس کو کرسی پر سوتے پایا ہم دونوں اندر داخل ہوئے ڈاکٹر صاحب کا پوچھا... شام میں بیٹھیں گے... مختصر جواب موصول ہوا جسے سنتے ہی...