میکسی، ساجد چوہدری اور 11 ستمبر - بشارت حمید

یہ سن 2000 کی بات ہے جس دور میں‌ایم ایس این اور یاہو چیٹ رومز کا رواج ہوا کرتا تھا اور میں‌نے ان دنوں‌نیا نیا پینٹئم 2 کمپیوٹربمعہ سکینر اور پرنٹر لگ بھگ پینتالیس ہزار میں‌ خریدا تھا ۔ کمپیوٹر سیکھتے سیکھتے انٹرنیٹ‌کی دنیا سے واقفیت ہوئی تو لامحالہ ان چیٹ رومز سے بھی آشنائی ہو گئی۔ ایک روز ایم ایس...