تم نے اسے دیکھا تھا کیسے کپڑے پہن رکھے تھے۔ فلاں نے اپنی بہو سے اس قدر جہیز لیا ہے۔ وہ آج کل بہت مغرور ہوگیا ہے۔ تم نے دیکھا کتنی موٹی ہوگئی ہے وہ۔ سنا ہے ان دونوں میں طلاق ہوگئی ہے۔ سنا ہے لڑکی اچھے کردار کی نہیں تھی۔ ایسے کئی جملے ہم روز مرہ زندگی میں بولتے یا سنتے پائے جاتے ہیں۔ ہماری گفتگو میں...