اسلامی تعلیمات تو یہی ہیں مگر - حبیب الرحمن

خبر کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاسی مخالفین کی بیماریوں اور رنج کا مذاق اڑانے والے نہ بھولیں کہ وقت بدل جاتا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی صحت پر قوم سمیت ہم سب سخت فکر مند ہیں، پارٹی قائد کی صحت میں بہتری ہماری...