حکومت کی دانشمندانہ حکمتِ عملی اور لبرلز کی دُہائی - مفتی منیب الرحمن

سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف حالیہ احتجاج کو حکومت نے دانش مندی اور فراست سے نمٹا ہے، وزیرِ اعظم جناب عمران خان نے متحمل مزاج وفاقی وزیر مذہبی امور ڈاکٹر نورالحق قادری کو یہ فریضہ سونپا، انہوں نے احسن طریقے سے اسے انجام تک پہنچایا اور ایک معاہدے کے تحت احتجاج پرامن طریقے سے ختم ہوگیا۔ نہ کوئی گولی...