ملکہ برطانیہ نے ہیری ، میگھن کے لئے فیصلہ سنا دیا

ملکہ برطانیہ: ہیری ، میگھن کو ’ مزید آزادانہ ' زندگی بسر کرنے کے لیے ’عبوری عرصہ‘ فراہم کرنے پر اتفاق، برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ ہیری اور خاندان کے دیگرافراد سے مشاورت کے بعد ملکہ برطانیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہیری، ان کے والد شہزادہ چارلس اور بھائی ولیم سے تعمیری تبادلہ خیال ہوا۔...