ملحدین کے سطحی سوالات اور ہمارے نوجوان - عاطف الیاس

عموما ملحدین جب نوجوانوں کا ذہن خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، تو سب سے پہلے ان کے ذہن میں بنیادی عقائد بارے تشکیک یعنی شکوک و شبہات پیدا کرتے ہیں . جو ذہن ان شکوک و شبہات کو قبول کرلیتا ہے، پھر اسے اپنی راہ پر چلانا مشکل نہیں رہتا. عموما یہ تشکیکی سوالات بہت سطحی اور غیر منطقی ہوتے ہیں. یعنی جنھیں...