ملبورن کا ویک اینڈ - افشاں نوید

اپنے حساب سے تو ہم علی الصبح ہی نکلے تھے یعنی دس بجے ۔ کیونکہ بروز اتوار ہماری سڑکوں پر سناٹا ہوتا ہے اسوقت ۔اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ ہمارے شہر شب بیدار ہوگئے ہیں ۔ یہاں تو پتہ نہیں کب صبح ہوگئ تھی ، اسوقت تو رونق جوبن پر تھی ۔ سائیکلوں کی بہار تھی سائیکل ٹریکس پر ۔ لوگوں کے قافلے چاروں طرف سے برآمد...