پاکستانی جو بھی کھاتے ہیں، وہ خالص ہے؟ ابو انصار علی

یقینی طور پر آغاز تکلیف دہ بات سے نہیں کرنا چاہیے، لیکن اس سچائی کو کون جھٹلا سکتا ہے کہ موت ہر نفس کو آنی ہے، اللہ رب العزت کو ماننے والا ہو یا سیکولر اور ملحد، سب نے اس دار فانی سے بہر حال کوچ کر جانا ہے، چاہے وہ امیر ہو، غریب ہو، طاقتور ہو یا پھر کمزور، بہادر ہو یا بزدل، ماضی اورحال اس کلیے کی...