مقصدِ زندگی - آمنہ صدیقی

آج طبیعت کچھ افسردہ سی تھی۔ معلوم نہیں کیوں!؟اور شاید اسی بوجھل طبیعت کو دیکھ کر نماز فجر کے بعد بہن زبردستی گھر سے قریب پارک میں لے آئی تھی۔ جہاں پر سورج کی کرنوں کا استقبال کہیں چڑیوں کی چہچہاہٹ کر رہی تھی تو کہیں پھول اپنی مہک کو فضا میں گھولتے ہوئے اس کو خوش آمدید کہہ رہے تھے۔ غرض چہار جانب...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */