ایک لاش کا مقدمہ زندستان میں - روبینہ فیصل

زندستاناکتوبر13 1954کو پیدا،اور 4جون 1984کو ٹرین کے نیچے آکر مر جانے والی سارہ شگفتہ جو زندگی کی صرف انتیس بہاریں ہی دیکھ پائی تھی۔اس سے میری ملاقات لگ بھگ 2005 میں اس کی کتاب" آ نکھیں " میں ہو ئی، جو میرے ایک دوست نے مجھے نثری شاعری کی طرف راغب دیکھ کر کچھ اور کتابوں کے ساتھ یہ بھی ریکمنڈ کی تھی۔...