مقامِ کار کی اخلاقیات - عبداللہ فیضی

پیشہ ورانہ زندگی ہمارے لیے معاشی آسودگی، تجربہ، علم اور نئی نئی مہارتیں سیکھنے کے مواقع پیدا کرتی ہے۔ یہیں سے سیکھا عملی میدان کا تجربہ اور علم، ہمیں زندگی میں مزید مواقع سے استفادہ کرنے اور ترقی کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس حوالے سے کام کرنے کی جگہ / دفتر / ادارہ /(Work Place) کا ماحول نہایت اہمیت کا...