علامہ اقبال ؒ اور آج کا پاکستان-میر افسر امان

حضرت علامہ شیخ محمداقبال ؒ مفکرپاکستان،شاعر اسلام، شاعر مشرق،فلسفی شاعر، حکیم الامت پر ان کے یوم پیدائش پر مضمون لکھنے کے لیے لیپ ٹاپ آن کیا۔اپنی بہو سے کہا کہ سامنے الماری سے علامہ اقبال ؒ سے متعلق کتابیں اُٹھا لائو۔ اُس نے نصف درجن سے زاہد کتابیں اُٹھا کر میرے پلنگ کے سرہانے رکھ دیں۔اصل میں میرے...