زبردستی کی شادی ہماری مذھبی اقدار اور کریم کا اشتہار مغربی ایجنڈا - تزئین حسین

ویلنٹائنز ڈے پر سب و شتم ختم نہیں ہوا تھا کہ سوشل میڈیا پر عورت مارچ کے خلاف گالیوں کا نہ ختم ہونے سلسلہ شروع ہو گیا۔ گو اس کی بازگشت ابھی باقی ہے مگر کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ’’کریم‘‘ سروس کے ’’متنازعہ‘‘ بل بورڈ کی تصویر گردش کررہی ہے۔ زبردستی کی شادی پر خاموش رہنے والے ہمارے معاشرے کے ’’دین...