یہ ہستی نیستی ہے - علی حسنین نقوی

11 جون 2017ء کو لیبیا کے شہر زنتان میں قائم جیل سے ایک شخص کو چھ سال بعد رہا کر دیا گیا۔ اس شخص کو 19 نومبر 2011ء کو ایک ویران علاقے میں واقع کھنڈر نما مکان سے گر فتار کیا گیا تھا۔ یہ شدید زخمی اور بیمار حالت میں اس کھنڈر نما مکان میں پناہ لیے ہوئے تھا۔ مکان کے جس کمرے سے اسے گرفتار کیا گیا، وہ قبر...