بکرے کی باتیں - ہادیہ امین

"ماں, ماں سنو نا,صبح ریوڑ میں سب دوست کہ رہے تھے کہ جب ہم تھوڑے بڑے اور مضبوط ہو جائینگے, تو ہمارے مالک ہمیں بیچ دینگے, ہم انسانوں کے ہاتھ فروخت ہو جائینگے, پھر ہمارے ٹکرے کرینگے, ہماری تکہ بوٹی کھائینگے, ماں!کیا ایسا ہی ہوگا؟" معصوم سے بکرے نے اپنی ماں سے معصوم سا سوال کیا۔"بیٹا! تمہارے دوستوں نے...