معجزات سرور کونین محمد ﷺ…! - رانا اعجاز حسین چوہان

خاتم النبین محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس جامع المعجزات ہے،پہلے انبیاء علیہم السلام کو جو معجزے عطاء کئے گئے وہ سب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وجود مبارک میں جمع ہوئے، یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا بال بال معجزہ قرار پایا۔ سرور کونین محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات میں کئی جمادات نباتات...