بے روزگاری کی وجوہات - پرویز بزدار

معیشت اور معاشی ترقی کےلیے اہم عوامل میں سے ایک فیکٹر کام کرنے والے لوگ (مزدور) ہیں، مگر چونکہ کام کرنے والوں سے زیادہ مسائل کام نہ کرنے والے لوگوں کے ہوتے ہیں، اس لیے ہمیشہ بے روزگار اور بے روزگاری کی باتیں زیرِ بحث نظر آتی ہیں اگر آپ کسی یورپی ملک میں بے روزگار ہیں تو امید ہے آپ کو کوئی زیادہ...