ڈور اور ڈر- محمدناصراقبال

انسان کی زندگی میں ہرراحت اللہ تعالیٰ کی رحمت کانتیجہ جبکہ دنیاکاہروبال انسانوں کے اپنے اعمال کاشاخسانہ ہے ۔ہماراسچاربّ اپنے بندوں کو سترمائوں سے زیادہ پیارکرتاہے مگر اس کافرمان ہے مجھ سے ڈرو،جواللہ تعالیٰ سے ڈر تے ہیں ان کے قلوب میں کوئی اورڈر نہیں رہتا ۔جس انسان کو الرحمن سے مانگنا آجائے پھراس...