ایک غیر فرشتہ صفت استاد کی یاد میں - عاطف حسین

اس سال استادوں کے عالمی دن پر کئی تحریریں نظر سے گزریں تو اپنے استاد بھی یاد آئے۔ میں نہایت خوش قسمت ہوں کہ مجھے زندگی میں کئی فرشتہ صفت استاد ملے۔ لیکن یہ ان کا تذکرہ نہیں ہے۔ یہ ایک ایسے استاد کا تذکرہ ہے جس میں بظاہر فرشتوں والی کوئی صفت نہیں اور وہ بالکل ویسا ہی ہے جیسے کہ ہمارے ہاں استاد ہوتے...