مرد ظالم ہے یا مظلوم؟ بشارت حمید

ایک بات اکثر کہی جاتی ہے کہ عورت کا اس دنیا میں‌ کوئی گھر نہیں‌ ہوتا۔ پہلے وہ والدین کے گھر میں‌ ہوتی ہے تو اسے پرایا دھن سمجھا جاتا ہے، پھر جب شادی کے بعد سسرال آ جاتی ہے تو وہاں‌ وہ بہو ہوتی ہے اور وہ گھر بھی اس کا نہیں ہوتا۔ لیکن کیا کسی نے کبھی سوچا کہ گھر تو مرد کا بھی کوئی نہیں‌ ہوتا۔ اور پھر...