پنجاب میں انصاف کی ہلکی سی جھلک - حسن تیمور جکھڑ

ہمارے ملک میں ادارے تیزی سے آزاد ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ سیاستدانوں کو تو روز اول سے ہی آزادی تھی، لیکن اپنے بل بوتے پر آزادی حاصل کرنے میں فوج ان سے سبقت لے گئی۔ دوسرے نمبر پر میڈیا رہا جس نے قیام پاکستان کے تقریبا 50 برس بعد آزادی دیکھی۔ ریاست کا اہم ستون بھلا کہاں پیچھے رہنے والا تھا، سو موقع ملتے...