شریکِ حیات کو کیسے خوش رکھیں - محمد نفیس دانش

شوہر اور بیوی کا آپس کا رشتہ اتنا اہم ہوتا ہے جس کو موت تک نبھانے کی خاطر انسان اپنا سب کچھ قربان کر دیتا ہے حتیٰ کہ کبھی کبھار اپنے والدین کو بھی خیر آباد کہہ دیتا ہے، یہ رشتہ جتنا خوش نما اور اہم ہوتا ہے اس سے زیادہ یہ بہت حساس بھی ہوتا ہے اگر اس رشتہ میں صبر اور برداشت کی قوت سے کام نہ لیا جائے...