کتابوں کی صحبت میں - محمد عامر خاکوانی

میرے نزدیک دنیا کے تین بہترین کاموں میں سے ایک کتاب پڑھنا ہے۔کتابوں کی دنیا ایسی سحرانگیز، دلکش اور رنگارنگ ہے کہ اس میں اترنے کے بعد آپ کی کیفیات، حسیات اورچیزوں کو جانچنے کے پیمانے ہی بدل جاتے ہیں۔وہ دیکھتے ہیں جو موجود نہیں ، فضا میں موجود آوازیں بھی سنائی دیتی ہیں جو ہماری قوت سماعت سے ماورا...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com