مطالعہ قرآن ، ایک فریضہ ایک ضرورت - ابن بشیر

اللہ تعالیٰ کی بے شمار حمدوثنا ہے جس نے ہمیں مسلمان بنایا اور حضرت محمد ﷺ کی امت میں پیدا فرمایا۔ اللہ تعالیٰ نے دنیا میں وقتًاً فوقتاً مختلف قوموں میں انبیاء کرام ؑ مبعوث فرماۓ۔ جن کا مقصد اللہ تعالیٰ کا پیغام اللہ کے بندوں تک پہنچانا تھا۔اور اس کے ساتھ ساتھ ان کی رہبری کے لیے کتابیں بھی نازل...