اٹلی جدید ٹیکنالوجی سے کورونا وائرس کو شکست دینے کے آخری مراحل میں

اٹلی میں جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کی مدد سے کورونا کو شکست دینے کی تیاری اپنے آخری مراحل میں داخل ہوگئی، اطالوی انجینئرز خصوصی وینٹی لیٹرز تیار کررہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کی ایک تھری ڈی پرنٹنگ کمپنی کے انجینئرز ’’ڈائیونگ ماسک‘‘ کی مدد سے خصوصی وینٹی لیٹرز تیار...