مصروفیت یا جدوجہد - نثار موسیٰ

انسانی زندگی سرگرمیوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ انسان اپنی فطرت میں تحرک پسند ہے۔ کوئی نہ کوئی کام کرنا چاہتا ہے، مصروف رہنا چاہتا ہے۔ انسانی زندگی میں حرکت دو طریقوں سے ہوتی ہے۔ کچھ لوگ آپ کو ہمیشہ مصروف اور کچھ لوگ جدوجہد کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ مصروف لوگ بس سرگرم رہنا چاہتے ہیں۔ جدوجہد کرنے والے کوئی بڑا...