دِن بدلتے نہیں گزرتے ہیں... عابی مکھنوی

کراچی میں مصباح بِٹیا ڈکیت کی گولی کا شکار ہوئی اور سات سالہ سفیان لیاری ندی نامی غلاظت کے نالے میں ڈُوب کر جان سے گیا ۔ دونوں واقعات ہی معمول کی باتیں ہیں ۔ میرے لیے اور اِس معاشرے کے لیے ! لیکن ان دونوں گھروں میں اور ایسے ہی ان گنت گھروں میں پھر وقت رُک سا جاتا ہے ۔ خوشی اور غم دونوں ہی معانی کھو...