یہ شادی نہیں ہوسکتی - عارف رمضان جتوئی

شادی کی تیاریاں دھوم دھام سے جاری تھیں۔ رخصتی کا وقت جیسے جیسے قریب آرہا تھا دل کی دھڑکنیں تیز ہوتی جارہی تھیں۔ زندگی کے آخری لمحات میں اچانک کوئی مل جائے پھر ہنگامی طور پر محبت بھی ہوجائے اور پھر اس کے ملنے کے اسباب بھی بن جائیں اور ملن کی گھڑیاں چند لمحوں کے بعد آنے والی ہوں تو ایسے میں سانس چلنے...