مصائب سے بچنے کا راستہ - ابو یحیی

مصائب کے تین پہلو مصائب انسانی زندگی کا ایک ناگزیر حصہ ہیں۔ یہ اس خدائی اسکیم کا ایک حصہ ہیں جس کے تحت اللہ تعالیٰ اس زندگی میں ہمیں اچھے حالات کے ساتھ ساتھ برے حالات سے بھی آزماتے رہتے ہیں۔تاہم اس حقیقت کو جاننے کے باوجود کہ مصائب امتحان کے لیے آتے ہیں اور یہ انسانی زندگی کا ناگزیر حصہ ہیں، ہم سب...