چیف جسٹس آف پاکستان کے نام کھلا خط - فضل ہادی حسن

محترم المقام چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ و بركاتہ امید ہے مزاج گرامی خیر و عافیت سے ہوں گے۔ مملکت پاکستان ایک نظریہ اور عقیدہ کی مرہون منت ہے۔ ایک ایسی آزاد ریاست جہاں مسلمان اپنی تہذیب و ثقافت پر عمل پیرا ہوں، اپنی جداگانہ اقدار و روایات اور تشخص کو برقرار...