روزے کی حالت میں مشت زنی کا کفارہ - حافظ محمد زبیر

دوست کا سوال ہے کہ اگر روزے کی حالت میں نفس غالب آ جائے اور انسان مشت زنی کر لے تو اس کا کیا کفارہ ہے؟ جواب: اگر تو روزے کی حالت میں کسی نے اپنی بیوی سے جماع (intercourse) کر لیا تو دونوں کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ اور دونوں اگر اس عمل کے لیے رضامند تھے تو دونوں اس روزے کی قضاء بھی ادا کریں گے اور اس کا...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com