مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمٰن کون؟ - فضل ہادی حسن

مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمٰن ایک نوجوان عالم دین ہیں۔ مردان سے تعلق اور جماعت اسلامی کے مشہور عالم دین مرحوم شیخ القرآن مولانا گوہر رحمٰن رحمہ اللہ کے بڑے صاحبزادے ہیں۔ ابتدائی تعلیم مردان ہی سے حاصل کی، جامعہ اسلامیہ تفہیم القرآن مردان سے درس نظامی کے بعد بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے...