قصاب، قصائی یا مسیحا - ڈاکٹر عذیر سوریا

بلڈ کینسر کی ایک قسم ایسی ہے کہ ہمارے یہاں مریض علاج کے باوجود بھی اکثر ایک سال سے کم وقت ہی نکال پاتے ہیں ۔ ایک بنیادی خون کے ٹیسٹ سے شبہ پڑتا ہے، پھر ہڈیوں سے گودا نکال کر اس کا ٹیسٹ کر کے تشخیص فائنل کرتے ہیں۔ وہ چند سیکنڈ جن میں مریض کا کوئی قریبی رشتہ دار (باپ، بھائی، بہن، ماں، بیوی) ہمارے...