یہ منہ اور مونگ مسور کی دال! ثناء اللہ خان احسن

آج کل گھروں میں اکثر چکن بنایا جاتا ہے۔ بچے اور نوجوان دال سبزی کے نام پر ناک بھوں چڑھاتے نظر آتے ہیں۔ کچھ خواتین بھی کاہل اور تن آسان ہوگئی ہیں کہ ڈبے کے مصالحوں اور فارمی چکن سے آدھے پونے گھنٹے میں مختلف ذائقوں کے سالن تیار ہو جاتے ہیں تو بھلا کیا ضرورت گھنٹوں مختلف اقسام کے روایتی کھانے ان کے...