گلے کا ہار نہیں، گردن کا طوق - سعود عثمانی

بے خوف سوچ ، اپنے آپ پر اعتماد ، اپنے مقصد سے غیر متزلزل وابستگی اور قوت اظہار ، 27 ستمبر کو اقوام متحدہ میں عمران خان نے ان چار چیزوں کویک جا دیکھنے کے لیے ترسے ہوئے لوگوں کو سیراب کردیا ۔جیسے خشک اور تشنہ مٹی پراچانک بارش ہوجائے۔ ویسے تو کہنے میں بہت آسان ہے۔ چار چیزوں کو جمع ہی تو کرنا ہے۔ محض...