حقیقی سپوت کون؟ مسلمان فاتحین یا مقامی مہاراجے؟ ڈاکٹر اسامہ اکرم غوری

کچھ دن قبل بادشاہی مسجد اور شاہی قلعہ کی چھاؤں میں پنجاب کے ایک سابق سکھ حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ بنا کر لگایا گیا ہے تب سے سوشل میڈیا پر دوبارہ بحث چل نکلی ہے کہ اس دھرتی کا اصل سپوت اور ہیرو کون تھا۔گزشتہ دو دہائیوں سے احساس کمتری اور مرعوبیت کا شکار چند فارن سکالرشپ ہولڈرز اور...