کیا ناچ گانا مسلم ثقافت ہے؟ سید معظم معین

جامعہ پنجاب میں ہونے والا واقعہ دو طلبہ گروپوں کی لڑائی تھا جو بعض طلبہ کے ناچ گانے کا پروگرام کرنے اور جمعیت کے اسے روکنے کی وجہ سے پیش آیا۔ جس کے بعد بعض طلبہ نے جمعیت طالبات کے پروگرام پر ہلہ بول کر اسے تہس نہس کر دیا۔ اس واقعے پر ہمیشہ کی طرح ہر طرف سے درعمل آیا اور ہر طبقہ فکر نے اپنے اپنے...