ناروے میں توہین قرآن اور عاشق رسول ؐ - حاجی محمد لطیف

ناروے کے شہر کرسٹین سینڈ میں قرآن مجید کی توہین کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ اسلام مخالف تنظیم (سیان) کے کارکنوں نے ریلی نکالی جس میں ملعون نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی جسارت کی مگر افسوس حقوق انسانی کے علمبردار یورپ کے دل میں یہ دلسوز واقعہ پیش آیا اور ناروے کی پولیس خاموش تماشائی بنی رہی جس...