’’ لَو جہاد‘‘ محض ایک مفروضہ - غازی سہیل خان

ایک انگریزی مشہور کہاوت ہے’’ ـ‘‘ یعنی’’ کتے کو ایک بُرا نام دو اور پھر اسے مار ڈالو‘‘۔یہ کہاوت انگریزوں کے ہاں مقبول اور مستعمل ہے لیکن آج کل اِس کا اطلاق برصغیر خصوصاً سرزمین ہندوستان کے معاشرے میں خوب ہوتا ہے۔اِ سی کہاوت کے پیشِ نظر شعوری یا غیر شعوری طور پرہندوستان میں Love Jihad کے نام سے موسوم...