وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم مستعفی

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، وہ سپریم کورٹ میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی پیروی کریں گے۔ کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید، وزیرتعلیم شفقت محمود اور معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر شیخ رشید نے وزیر...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */