حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دوبیٹوں،حضرت اسمئیل علیہ السلام اور حضرت اسحق علیہ السلام کو منصب نبوت سے سرفراز کیا گیا۔حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پہلے بیٹے حضرت اسمئیل علیہ السلام سے عرب اقوام نے جنم لیا اور دوسرے بیٹے حضرت اسحق علیہ السلام کے فرزند ارجمند جو اﷲ تعالی کے بڑے ہی برگزیدہ نبی ہوئے اور...