مزاحتی تحریکیں: عزمِ جواں کے بل پر تاریخ کو بدلنا - اَشفاق پرواز

تاریخ کے ہر دور میں مزاحمتی تحریکیں ابھرتی رہی ہیں۔ ان میں سے کچھ کامیاب ہوئیں اور اکثر ناکام ہی رہیں۔مگر اس کے باوجود بھی لوگوں میں مزاحمت کے جذبات کم نہیں ہوئے۔ اس لیے یہ سوال کیا جاسکتا ہے کہ آخر لوگ کیوں مزاحمت کرتے رہے ہیں، اور ناکامیوں اور شکستوں کے باوجود یہ تحریکیں کیوں پیدا ہوتی رہی...