مریدکی واپسی- محمد عبداللہ بھٹی

محبوب کی ناراضگی بلا شبہ اِس دنیا کا سب سے بڑا غم ہے محبوب اگر مرشد بھی ہو تو پھر یہ غم جان لیوا بن جاتا ہے مرشد اگر نگاہ پھیر لے یا مرشد کی آنکھوں میں شناسائی کی جگہ اجنبیت کا عکس لہرانے لگے تو مرید کی سانس کی نالی پر ہمالیہ آجاتا ہے جسم میں خون کی جگہ بچھو دوڑنے لگتے ہیں ‘ دل و جان جسم کبا ب کی...